Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

Hafiz Agro Industries

2 years ago   Farming   Kahror Pakka   522 views Reference: JAPdRlLaGyO

Location: Kahror Pakka

Price: Contact us Negotiable


  

بخت آور حــافـــظ سنٹر گیئر بکسا روٹاویٹر

ایکسل شافٹ کے استعمال سے روٹاویٹر کی مضبوطی اور عمر میں واضح فرق رکھتا ہے 

حــافـــظ روٹاویٹر میں  رشین بلڈوزر گراری پیچ کے استعمال کی وجہ سے کسی بھی قسم کی(کلراٹھی، سخت، میرا، ریتیلی) زمین کے لئے موزوں ترین روٹاویٹر ہے

مڈّ پروف براکٹ کا استعمال جس کی بدولت آئل سیل کی لیکیج کے اندیشے سے آزاد

ا

حــافـــظ  روٹاویٹر میں ہائی سپیڈ ٹیپر روسی بیرنگوں کا استعمال کیا جاتا ہے جو بال بیرنگوں کی نسبت vibration  (تھر تھراہٹ) کنٹرول کرنے کی ڈبل صلاحیت رکھتا ہے

پاکستان کا سب سے بڑا ہانڈا گئیرباکس کا استعمال

کماد کی مونڈی ہو، دھان کا گُچّھڑ ہو یا مکئ کی جڑ، ہر قسم کی فصل کے باقیات کو بآسانی باریک کرکے اپنے شاک سسٹم کی بدولت زمین کا لیول برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے 

امپورٹڈ کراس کے ساتھ

حــافـــظ روٹاویٹر چلنے میں بے آواز 

مضبوطی اور پائیداری میں اپنا ثانی نہیں رکھتا

حــافـــظ روٹاویٹر ISO9001 کے عین مطابق

گارنٹی شدہ

ہماری گارنٹی اور آپ کا اعتماد... چلے نسل در نسل

حــافـــظ ایگــرو انڈسٹریز  

????0333 96 33 000

Additional Details

Maker
Hafiz Agro Industries
Condition
New - shopsoiled
No of blade
36,42,48,54,60,66,72