Hybrid Moringa Oliefera Fodder
4 years ago Silage and feed Sahiwal 1.2K views Reference: yMYer06bOBQLocation: Sahiwal
Price: 3,000 ₨
21صدی کا چارہ ہائبرڈ مورنگا "آل ان ون "
35 سالہ چارہ ۔
متوازن خوراک بھی اور مستقل علاج بھی ۔
اہم خصوصیات :
1) پتوں میں پروٹین کی مقدار %22 تک
2) ہائبریڈ ہونے کی وجہ سے 35 سال تک مسلسل
چارہ کی فراہمی۔
3) سالانہ لگاتار 8 سے زائد کٹایاں
4) پہلی کٹائی 60دن بعد اور دوسری تا آٹھویں
کٹائی صرف 40 دن میں تیار ۔
5) چارے کی سالانہ پیداوار 900 من تا 1000 من فی ایکڑ سے زیادہ ۔
6) ہر کٹائِی سے 100 تا 150 من فی ایکڑ تک چارہ کہ حصول ۔
7) 200 گرام تا 250 گرام سے زائد چارہ فی پودا فی کٹائی ۔
8) پروٹین ، کاربوہیڈریٹ ، کیلشیم، پوٹاشیم۔،
فائبر ، فاسفورس ، زنک ، وٹامنز، منرلز، اور اینٹی
اکسیڈنٹس کی مقدار تمام چاروں سے زیادہ۔
9) ہر قسم کی بیماریو ں کے خلاف بہترین قوت
مدافعت ہو نے کی وجہ سے ادویات اور جانوروں
کے ڈاکٹر سے مستقل نجات ۔
10) مورنگا چارے سے گوشت کی مقدار میں
25 فیصد اور دودھ کی مقدار میں 40 فیصد تک یقینی اضافہ ۔
11) 35سال تک بیج ، کھاد اور سپرے کے
اخراجات سے نجات ۔
12) کم پانی والے علاقوں کے لئے ایک نعمت۔
13) کمزور ،کلرا ٹھی ریتلی اور ھلکی زمینو ں بھی میں کامیاب ۔
14) روہی ، تھل ، دامان اور تھر کے علاقوں میں بھی کامیاب ۔
15) 7 - تا 61 ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹمپریچر برداشت کرنے کی بھر پور صلاحیت ۔
16) کھل ، چوکر ، ونڈے اور انجکشن سے مستقل چھٹکارہ۔
پیداواری ٹیکنالوجی :
وقت کاشت : دسمبر اور جنوری کے علاوہ پورا سال کاشت کے لئے موزوں
شرح بیج : 5 تا 6 کلو گرام فی ایکڑ ۔
طریقہ کاشت : کھیلیو ں پر
لائن سے لائن کا فاصلہ: ۔ ڈھائی فٹ
پودے سے پودے کا فاصلہ: 1فٹ ۔
پودوں کی تعداد : 20،000 پودے فی ایکڑ کم از کم ۔
ورائٹی: PKM-1۔۔ 10سالہ چارے کیلئے ۔
ورائٹی۔ +PKM PLUS ورایٹی 35 سالا چارے
قیمت :-
پی_ کے_ایم_ ون (PKM-1) فی کلوگرام =/2500
پی _ کے _ ایم_ پلس + (+PKM PLUS ) فی کلوگرام =/3000
طریقہ استعمال :
گاۓ ، بھینس (بالغ) :
مورنگاسبز چارہ 2 کلو گرام فی جانور جبکہ چھوٹے
کو 1 کلو گرام روزانہ سبز چارے میں مکس کر کے دیں ۔
بھیڑ بکری (بالغ) :
مورنگا سبز چارہ 1کلو گرام روزانہ جبکہ چھوٹے کو آدھا کلو گرام ۔
مزید معلومات اور ہابیریڈ بیج کی فراہمی کے لئے
رابطہ کریں ۔03076599000
ORGANIC PAKISTAN- 03076599000