کیا ملے گا
- اسکیم کے تحت نئے ٹریکٹر کی خریداری پر سبسڈی
- کامیاب امیدواروں کا انتخاب ضلع وار کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی سے
کون درخواست دے سکتا ہے
- پنجاب کے کسان جن کے پاس درست شناختی کارڈ اور زرعی زمین ہو
- پہلے ٹریکٹر سبسڈی نہ لی ہو
درخواست کا طریقہ
- 1تیسرے مرحلے کی درخواستیں بند ہیں
- 2اگلے مرحلے کے لیے محکمہ زراعت پنجاب کے اعلانات دیکھتے رہیں

