Loading AgriWheels
Please wait while we load your content...
Please wait while we load your content...

بخت آور حــافـــظ سنٹر گیئر بکسا روٹاویٹر ایکسل شافٹ کے استعمال سے روٹاویٹر کی مضبوطی اور عمر میں واضح فرق رکھتا ہے حــافـــظ روٹاویٹر میں رشین بلڈوزر گراری پیچ کے استعمال کی وجہ سے کسی بھی قسم کی(کلراٹھی، سخت، میرا، ریتیلی) زمین کے لئے موزوں ترین روٹاویٹر ہے مڈّ پروف براکٹ کا استعمال جس کی بدولت آئل سیل کی لیکیج کے اندیشے سے آزاد ا حــافـــظ روٹاویٹر میں ہائی سپیڈ ٹیپر روسی بیرنگوں کا استعمال کیا جاتا ہے جو بال بیرنگوں کی نسبت vibration (تھر تھراہٹ) کنٹرول کرنے کی ڈبل صلاحیت رکھتا ہے پاکستان کا سب سے بڑا ہانڈا گئیرباکس کا استعمال کماد کی مونڈی ہو، دھان کا گُچّھڑ ہو یا مکئ کی جڑ، ہر قسم کی فصل کے باقیات کو بآسانی باریک کرکے اپنے شاک سسٹم کی بدولت زمین کا لیول برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے امپورٹڈ کراس کے ساتھ حــافـــظ روٹاویٹر چلنے میں بے آواز مضبوطی اور پائیداری میں اپنا ثانی نہیں رکھتا حــافـــظ روٹاویٹر ISO9001 کے عین مطابق گارنٹی شدہ ہماری گارنٹی اور آپ کا اعتماد... چلے نسل در نسل حــافـــظ ایگــرو انڈسٹریز ????0333 96 33 000